اتوار, نومبر 27, 2022
اتوار, نومبر 27, 2022
- Advertisment -

رپورٹر کی مزید خبریں

پاکستانآرمی چیف نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

آرمی چیف نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 5 ہفتوں میں ریٹائر ہونے کا اعلان کردیا۔

جنگ کی رپورٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ وہ مزید توسیع نہیں لیں گے۔

رپورٹ کے مطابق آرمی چیف نے کہا ہے کہ فیصلہ کر لیا ہے، جو 5 ہفتوں میں سامنے آ جائے گا۔

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے یہ بھی کہا ہے کہ فوج اب سیاست میں کردار ادا نہیں کرے گی۔

متعلقہ خبریں