وزیر تعلیم و ثقافت سندھ سید سردار شاہ نے اسکول میں بچوں سے پاؤں دبوانے کے عمل کا نوٹس لے کیا۔
مزید پڑھیں:
وزیر تعلیم و ثقافت سندھ سید سردار شاہ نے مذکورہ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد کا اس کا نوٹس لیتے ہوئے تعلقہ قاضی احمد کے اسکول کے استاد کو معطل کردیا۔
صوبائی وزیر کا کہنا ہے کہ اسکول کے نظم و ضبط کی خلاف ورزی کی اجازت کسی کو نہیں دیں گے۔