جمعرات, ستمبر 21, 2023
جمعرات, ستمبر 21, 2023
- Advertisment -

رپورٹر کی مزید خبریں

پاکستانکشمور 25 روز قبل اغوا ہونے والا ٹیکسی ڈرائیور ممتازعلی ملک بازیاب...

کشمور 25 روز قبل اغوا ہونے والا ٹیکسی ڈرائیور ممتازعلی ملک بازیاب نہ ہو سکا

تنگوانی ( رپورٹ پیر بخش نوناری ) کشمور 25 روز قبل اغوا ہونے والے ٹیکسی ڈرائیور ممتازعلی ملک بازیاب نہ ہو سکے ،

متاثرین کا پاک کتاب اٹھا کر مغوی کی بازیابی کے لیے احتجاج کیا گیا ۔ متاثرین نے کہا کہ ڈاکوں نے مغوی کی بازیابی کے لیے تیس لاکھ روپے تاوان کا طلب کر رکھا ہے لیکن ہمارے پاس اتنے پیسے نہیں کہ ہم ڈاکوں کو دیکر ان کو رہا کروا سکیں .

مذید پڑھیں : جے ڈی سی فاونڈیشن کی جانب سے لیاری میں فری ڈائلیسز سینٹر قائم

انہوں نے آئی جی سندھ ڈی آئی جی لاڑکانہ ایس پی کشمور سے فوری طور پر نوٹس لے کر مغوی نوجوان کو بازیاب کرانے کا مطالبہ کیا ہے ۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ ہمارے مغوی نوجوان کو فوری طور پر بازیاب کرا کے ہمارے گھروں میں ہونے والی بے چینی اور پریشانی کو ختم کرایا جائے

متعلقہ خبریں