جمعرات, ستمبر 21, 2023
جمعرات, ستمبر 21, 2023
- Advertisment -

رپورٹر کی مزید خبریں

پاکستانسفید چھڑی کے عالمی دن کی مناسبت سے خصوصی بچوں کی مزار...

سفید چھڑی کے عالمی دن کی مناسبت سے خصوصی بچوں کی مزار قائد پر واک

کراچی : آج 15 اکتوبر کو سفید چھڑی کے عالمی دن کے موقع پر محبان پاکستان فاٶنڈیشن کے وفد نے خصوصی بچوں کے ہمراہ مزار قائد پر واک کیا ، مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی بھی کی .

تفصیلات کے مطابق 15 اکتوبر کو سفید چھڑی کے عالمی دن کی مناسبت سے وائس آف بلائنڈ اور سلور لائن اسکول کی دعوت پر محبان پاکستان فاٶنڈیشن کے وفد نے مزار قائد پر واک کا اہتمام کیا جس میں سلور لائن اسکول کے روح رواں انصار الحق ، محبان پاکستان فاٶنڈیشن کی جانب سے ممتاز انصاری ، افتخار حسین کامل ، الیاس اقبال نے شرکت کی .

سفید چھڑی کے عالمی دن کی مناسبت سے خصوصی بچوں کی مزار قائد پر واک
سفید چھڑی کے عالمی دن کی مناسبت سے خصوصی بچوں کی مزار قائد پر واک

اس کے علاوہ خصوصی بچوں نے بھی اس واک میں حصہ لیا ، اور مزار قائد پر واک کے علاوہ پھولوں کی چادر چڑھائی ، فاتحہ خوانی بھی کی .

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے 149 طلبہ میں احساس اسکالر شپ کے چیکس تقسیم

معراج کارگو کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر (CEO) معراج الدین صدیقی ، خورشيد انور فاٶنڈیشن کے چیئرمین وسیم ہاشمی اور بصارت سے محروم قومی کرکٹ ٹیم سے وابستہ آصف احمد نے بھی خصوصی بچوں کے ہمراہ شرکت کی .

عظمت خان
عظمت خانhttp://alert.com.pk
عظمت خان بحیثیت رپورٹر گزشتہ 15 برس سے ملک کے مختلف پرنٹ اور ڈیجیٹل میڈیا اداروں سے وابستہ ہیں اور مذہبی، تعلیمی ، لیبر، فراہمی و نکاسی آب سمیت مختلف امور اور شعبہ جات کے حوالے سے خبروں اور تحقیقاتی رپورٹس کے حوالے سے شہرت رکھتے ہیں ۔ وہ کتابوں کے مصنف اور ابلاغ عامہ میں ایم فل کے طالب علم ہیں ۔
متعلقہ خبریں