اتوار, نومبر 27, 2022
اتوار, نومبر 27, 2022
- Advertisment -

رپورٹر کی مزید خبریں

پاکستانمسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ناظم عمومی ارسلان کیانی کراچی پہنچ گئے

مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ناظم عمومی ارسلان کیانی کراچی پہنچ گئے

کراچی : مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کراچی ڈویژن کے ناظم اطلاعات نے میڈیا سیل سے جاری بیان میں کہا ہے کہ مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی ناظم عمومی برادر ارسلان کیانی 10 روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے ہیں ۔

اِن 10 دنوں میں کراچی کے تمام یونٹوں میں مختلف اوقات میں دورہ کریں گے اور صورت حال کا جائزہ لیں گے۔ جب کہ شرقی زون کے تقریری مقابلے میں مہمان خصوصی ہوں گے ۔

مذید پڑھیں : جاوید اکبر ریاض ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل FIA سائوتھ کراچی تعینات

اِن کا مزید کہنا تھا کہ ان کی آمد پر ایم ایس او صوبہ سندھ کے معاون ناظم برادر عادل انصاری ایم ایس او کراچی ڈویژن کے ناظم ملک اشتیاق، ناظم عمومی محمد اسحاق، ناظم مالیات ملا محمد حسن اور زون کے زمہداران نے اُن کا پُر تپاق استقبال کیا۔ اور پھول کے ہار پہنائے۔

اختر شیخ
اختر شیخhttps://alert.com.pk
اختر شیخ (چیف رپورٹر کراچی) جن کی صحافتی جدوجہد 3 دہائیوں پر مشتمل ہے، آپ الرٹ نیوز سے منسلک ہونے سے قبل آغاز نیوز ٹائم، روزنامہ مشرق، روزنامہ بشارت اور نیوز ایجنسی این این آئی کے ساتھ مختلف عہدوں پر کام کیا ہے۔ اختر شیخ کراچی پریس کلب کے ممبر ہیں اور کے یو جے (برنا) کی بی ڈی ایم کے ممبر بھی ہی۔
متعلقہ خبریں