عمرہ زائرین پر پابندی میں اضافہ دوبارہ کیوں کیا گیا

عالمی الرٹ:کورونا وائرس کی وجہ سے سعودی ایئر لائن نےعمرہ زائرین پر پابندی31مارچ تک بڑھادی ہے۔

سعودی ایئر لائن نے عمرہ زائرین پر31مارچ تک پابندی بڑھادی ہے جب کہ عمرہ ویزا اور وزٹ ویزا والوں تمام ٹکٹیں منسوخ کردی گئیں، سعودی ایئر لائن نے منسوخ کی گئی ٹکٹوں کے ری فنڈ کیلئے ایئر لائن کے سیلز سپورٹ سنٹر سے رابطہ کی ہدایت کردی۔

لاہور، اسلام آباد، کراچی،پشاور اور ملتان ایئر پورٹ کے اسٹیشن مینجرز کو سرکلر جاری کردیا گیا۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *