اتوار, نومبر 27, 2022
اتوار, نومبر 27, 2022
- Advertisment -

رپورٹر کی مزید خبریں

پاکستانکرم 1 میں الیکشن کیلئے JUI امیدوار کی درخواست پر سماعت 13...

کرم 1 میں الیکشن کیلئے JUI امیدوار کی درخواست پر سماعت 13 اکتوبر کو ہو گی

کراچی : جمعیت علمائے اسلام  امیدوار نے این اے 45 (کرم -I) میں انتخابات 16 اکتوبر کو کرانے کے لئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر دی ۔

ترجمان جمعیت علمائے اسلام اسلم غوری کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے درخواست کی سماعت کے لئے 13 اکتوبر مقرر کر دی ۔

مذید پڑھیں : امریکی جامعہ نے 3 پاکستانی علمائے کرام کو اعزازی PhD ڈگریاں اور تفویض کر دیں

امن وامان کی صورت حال کو بہانہ بنا کر الیکشن ملتوی کرنے پر تحفظات ہیں ۔ کسی بھی خالی نشست پر 60 دن کے اندر انتخابات کرانا آئین کا تقاضا ہے ۔

اسلم غوری ترجمان جے یو آئی کا کہنا ہے کہ الیکشن ملتوی کرنے کا کوئی قانونی جواز نہیں ۔

شہزاد ملک
شہزاد ملکhttps://alert.com.pk
شہزاد ملک سینیئر صحافی اور اینکر پرسن ہیں، نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے ممبر یں۔ آپ رائل نیوز، روز ٹی وی، کیپیٹل ٹی وی پر اینکر رہ چکے ہیں۔ آپ نے صحافت کا اغاز 10 برس قبل پاور 99 ایف ایم ریڈیو اسلام آباد سے کیا تھا، آج کل وہ آئن لائن نیوز ایجنسی کے ساتھ وابستہ ہیں اور الرٹ نیوز کیلئے ان کی تحقیقاتی خبریں آپ یہاں پڑھ سکتے ہیں۔
متعلقہ خبریں