ہفتہ, نومبر 26, 2022
ہفتہ, نومبر 26, 2022
- Advertisment -

رپورٹر کی مزید خبریں

پاکستاناسلام آباداسلام آباد میں IBCC کی تین روزہ ورکشاپ جاری

اسلام آباد میں IBCC کی تین روزہ ورکشاپ جاری

کراچی : اسلام آباد میں انٹر بورڈ بورڈ کمیٹی آف چیئرمین کے تحت انٹر بورڈز اسپورٹ کمیٹی کی کھیلوں کی سرگرمیاں جاری ہیں ۔

اجلاس 11 اکتوبر سے 13 اکتوبر تک اسلام آباد میں جاری رہے گا ۔ جس میں انٹر بورڈز اسپورٹس کمیٹی کے ذریعہ آئی بی سی سی کے تحت کھیلوں کی سرگرمی سے متعلق شرکا کو آگاہ کیا جائے گا ۔

 

عظمت خان
عظمت خانhttps://alert.com.pk
عظمت خان بحیثیت رپورٹر گزشتہ 15 برس سے ملک کے مختلف پرنٹ اور ڈیجیٹل میڈیا اداروں سے وابستہ ہیں اور مذہبی، تعلیمی ، لیبر، فراہمی و نکاسی آب سمیت مختلف امور اور شعبہ جات کے حوالے سے خبروں اور تحقیقاتی رپورٹس کے حوالے سے شہرت رکھتے ہیں ۔ وہ کتابوں کے مصنف اور ابلاغ عامہ میں ایم فل کے طالب علم ہیں ۔
متعلقہ خبریں