جمعرات, ستمبر 21, 2023
جمعرات, ستمبر 21, 2023
- Advertisment -

رپورٹر کی مزید خبریں

پاکستانمردان میں گھریلوں تنازعہ پر فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق

مردان میں گھریلوں تنازعہ پر فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق

مردان : پولیس کے مطابق افسوس ناک واقعہ تھانہ چورہ کے علاقہ گجرات میں پیش آیا جہاں مبینہ ملزم عثمان غنی نے گھریلو تنازع پر فائرنگ کر دی جس سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہو گئے ۔

ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق افراد میں 29 سالہ فرحان،اس کی 25 سالہ بیوی، دو بیٹے 12 سالہ افضل، 7 سالہ روحیل اور 6 سالہ بیٹی علینہ شامل ہیں ۔

مذید پڑھیں : امریکی جامعہ نے 3 پاکستانی علمائے کرام کو اعزازی PhD ڈگریاں اور تفویض کر دیں

وقوعہ کی اطلاع ملنے کے بعد پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں ریسکیو اہلکاروں نے جاں بحق افراد کی لاشوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا ـ

شعیب بھٹی
شعیب بھٹیhttp://alert.com.pk
شعیب بھٹی بنیادی طور پر شعبہ مارکیٹنگ سے وابستہ ہیں اور اس شعبے میں ایک وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ آپ الرٹ نیوز کے ساتھ بطور رپورٹر منسلک ہیں، اس سے قبل جنگ (ویب سائٹ) میں بھی کام کر چکے ہیں۔
متعلقہ خبریں