اتوار, نومبر 27, 2022
اتوار, نومبر 27, 2022
- Advertisment -

رپورٹر کی مزید خبریں

تازہ ترینقادیانی ارتدادی مرکز کو پولیس تفتیش کیلئے نہیں کھولا گیا

قادیانی ارتدادی مرکز کو پولیس تفتیش کیلئے نہیں کھولا گیا

کراچی : قادیانیوں کے خلاف پریڈی تھانے کے مقدمے میں پیش رفت ہوئی ہے ،

انویسٹیگیشن افسر کا اپنی ٹیم کے ہمراہ مدعی اور مفتی قاسم فخری کی معیت میں جائے وقوعہ "قادیانیوں کے ارتداد خانے” پر انکوائری کے لئے وزٹ کیا گیا تھا ،جس میں قادیانیوں نے دروازہ کھولنے اور جواب دینے سے انکار کر دیا ۔

مذید پڑھیں : مسلمان خاتون کے اغوا کے الزام میں قادیانی صغیر احمد عدالت سے گرفتار

عزت اللّٰہ خان
عزت اللّٰہ خانhttps://alert.com.pk
عزت اللّٰہ خان سینئر رپورٹر ہیں، پشاور پریس کلب کے ممبر ہیں، بعض موضوعات پر ان کی تحقیقاتی رپورٹس صف اول کے اخبارات میں تہلکہ مچا چکی ہیں۔ سرکاری اداروں میں کرپشن پر ان کی گہری نظر ہوتی ہے، معروف ویب سائٹس پر ان کے معاشرتی پہلوؤں پر بلاگز بھی شائع ہوتے رہے ہیں، آج کل الرٹ نیوز کے لیے لکھتے ہیں۔
متعلقہ خبریں