اتوار, نومبر 27, 2022
اتوار, نومبر 27, 2022
- Advertisment -

رپورٹر کی مزید خبریں

پاکستانجوڈیشل مجسٹریٹ کندھ کوٹ کامران علی شاہ کرپشن کیس میں معطل

جوڈیشل مجسٹریٹ کندھ کوٹ کامران علی شاہ کرپشن کیس میں معطل

کراچی : چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کے کرپشن کے خلاف اہم اقدام سامنے آیا ہے ، چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے جوڈیشل مجسٹریٹ کندھ کوٹ کامران علی شاہ کو معطل کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ کندھ کوٹ کامران علی شاہ پر کرپشن کا الزام ہے ، رجسٹرار کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ کو فوری سندھ ہائیکورٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے ۔

متعلقہ خبریں