ہفتہ, نومبر 26, 2022
ہفتہ, نومبر 26, 2022
- Advertisment -

رپورٹر کی مزید خبریں

اہم خبریںوزیراعظم شہباز شریف کی وطن واپسی، اسحاق ڈار بھی ہمراہ

وزیراعظم شہباز شریف کی وطن واپسی، اسحاق ڈار بھی ہمراہ

امریکہ اور برطانیہ کے بھرپور دورے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف وطن واپس پہنچ گئے۔

5 سال سے خود ساختہ جلا وطن لیگی رہنما سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی وزیراعظم کے ہمراہ واپس پہنچے ہیں۔

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کی بھی وطن واپس پہنچے۔

مزید پڑھیں:ایران: احتجاجی مظاہرے ملک کے 40 شہروں میں پھیل گئے

وزیراعظم شہباز شریف اور ان کا وفد خصوصی طیارے میں لندن سے براہ راست اسلام آباد پہنچا ہے۔

ایوی ایشن ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اور ان کے وفد کو لانے والے طیارے نے نور خان ایئربیس پر لینڈ کیا۔

متعلقہ خبریں