ہفتہ, نومبر 26, 2022
ہفتہ, نومبر 26, 2022
- Advertisment -

رپورٹر کی مزید خبریں

اہم خبریںعمران خان کی خواہش کے برعکس اسحاق ڈار وزارت خرانہ سنبھالنے پاکستان...

عمران خان کی خواہش کے برعکس اسحاق ڈار وزارت خرانہ سنبھالنے پاکستان پہنچ گئے

کراچی : وزیر اعظم شہباز شریف اور ن لیگی رہنما، سینیٹر اور نامزد وزیر خزانہ اسحاق ڈار وطن واپس پہنچ گئے ہیں ۔

وزیر اعظم میاں شہباز شریف بیرون ممالک دوروں کے بعد لندن سے خصوصی طیارے کے ذریعے وطن واپس پہنچے ۔ سینیٹر اور نامزد وزیر خزانہ اسحاق ڈار، موجودہ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب بھی وطن واپس پہنچے ہیں۔

ان کا طیارہ نور خان ایئربیس پر لینڈ کر گیا ہے ۔

اطلاعات کے مطابق اسحاق ڈار کل سینیٹر کا حلف اٹھائیں گے اور بدھ کو بطور وزیر خزانہ عہدہ سنبھالیں گے ۔

 

 

 

 

متعلقہ خبریں