کیچ میں BLA کا اہم کمانڈر مار دیا گیا

BLA Commendar

کوئٹہ : بلوچستان کے ضلع کیچ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بی ایل اے کمانڈر مار دیا گیا ہے ۔

تفصیلات کے مطالق بلوچستان کے ضلع کیچ میں BLA کا اہم کمانڈر دوستم پر نامعلوم موٹرسایکل سواروں کی فاٸرنگ سے ہلاک ہو گیا ہے ۔

مذکورہ دہشت گرد کو بعض بلوچستان کی تنظیموں کی جانب سے مسنگ پرسنز میں بھی شامل کیا گیا تھا ۔

مذید پڑھیں : اعلی سیاسی شخصیت کے فرنٹ مین علی حسن بروہی کیخلاف منی لانڈرنگ کی ایک اور انکوائری شروع

تاہم مذکورہ شخص دہشت گردی کے کئی واقعات میں پوایس اور قانون نافذ کرنے والوں کو مطلوب تھا اور دوستم نامی یہ شخص انتہائی ہائی پروفائل اور مخصوص کارروائبوں کا ماسٹر مائنڈ سمجھا جاتا تھا ۔

دوستم کا تعلق افغانستان میں قائم ہندوستانی حمایت یافتہ دہشت گرد تنظیم BLA سے تھا۔