ڈاکٹر سید خرّم مہدی سے متعلق شایع ہونے والی خبر کی تردید

الرٹ ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے میں مورخہ ١٩ ستمبر ٢٠٢٢ کو ڈاکٹر سید خرّم مہدی سے متعلق شایع ہونے والی خبر کی تردید کی جاتی ہے ۔

ڈاکٹر سید خرّم مہدی کی بحثیت چیئرمین کرمنالوجی تقرری باقاعدہ نوٹیفکیشن کے ذریعے کی گئی ہے  اور ان کے نام کی جو لسٹ شایع کی گئی تھی وہ دراصل ایک ایم فل / ایم اس کے تھیسس کے ایگزامنرز کی لسٹ تھی اور اس لسٹ میں تمام اساتذہ کے نام صرف بحیثیت ایکسٹرنل ایگزامنرز کے طور پر درج ہیں ۔

ادارہ غلط خبر شایع کرنے پہ معزرت خواہ ہے ۔