ہفتہ, نومبر 26, 2022
ہفتہ, نومبر 26, 2022
- Advertisment -

رپورٹر کی مزید خبریں

اہم خبریںبجلی کے بل ادا کرنے ہیں یا نہیں ؟ فیصلہ 25 ستمبر...

بجلی کے بل ادا کرنے ہیں یا نہیں ؟ فیصلہ 25 ستمبر کو ہو گا

کراچی : امیر جماعت اسلامی کراچی، حافظ نعیم الرحمن نے کے الیکٹرک کے خلاف عوامی ریفرنڈم کا اعلان کر دیا ۔

■ 23، 24 اور 25 ستمبر کو کراچی میں ریفرنڈم کروایا جائے گا۔

■ ریفرنڈم میں ناجائز ٹیکسز، فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز اور کے الیکٹرک کی کار کردگی کے حوالے سے عوامی رائے لی جائے گی۔

■ اگر عوام نے ریفرنڈم میں بل ادا نہ کرنے کا فیصلہ دیا تو اس حوالے سے بھرپور تحریک چلائی جائے گی۔

مذید پڑھیں : اعلی سیاسی شخصیت کے فرنٹ مین علی حسن بروہی کیخلاف منی لانڈرنگ کی ایک اور انکوائری شروع

■ عدالتوں میں پہلے سے دائر درخواستوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ اور کے ایم سی ٹیکس کے نام پر لوٹ مار کے خلاف درخواست بھی شامل کروائی جائے گی۔

■ سندھ حکومت اور کے الیکٹرک اپنا قبلہ درست کرلے۔ ورنہ بہت بھیانک نتائج سامنے آئیں گے۔

اختر شیخ
اختر شیخhttps://alert.com.pk
اختر شیخ (چیف رپورٹر کراچی) جن کی صحافتی جدوجہد 3 دہائیوں پر مشتمل ہے، آپ الرٹ نیوز سے منسلک ہونے سے قبل آغاز نیوز ٹائم، روزنامہ مشرق، روزنامہ بشارت اور نیوز ایجنسی این این آئی کے ساتھ مختلف عہدوں پر کام کیا ہے۔ اختر شیخ کراچی پریس کلب کے ممبر ہیں اور کے یو جے (برنا) کی بی ڈی ایم کے ممبر بھی ہی۔
متعلقہ خبریں