ڈاکٹر ادیب رضوی 83ویں سالگرہ پر بھی مریضوں کے علاج میں مصروف

کراچی : دیانتدار اور معتبر انسان ڈاکٹر ادیب رضوی آج 83 برس کے ہو گئے ہیں ۔ وہ آج بھی مریضوں کے علاج میں مصروف ہیں ۔

آج ان کی 83 ویں سالگرہ ہے۔ اور اگر آپ آج بھی SIUT جاٸیں گے تو وہ آپ کو او پی ڈی میں کھڑے کام کرتے ملیں گے ، لاکھوں مریضوں کے گردے کا ٹرانسپلانٹ جس کی فیس اربوں کھربوں روپے بنتی ہے بلکل مفت کرنے والے ۔ ایسا متحرک دیانتدار اور معتبر انسان اس دھرتی کو مبارک ہو ۔