خبردار ! مرزائیوں نے Shezan کیساتھ PRAN کمپنی بھی متعارف کرا دی

کراچی : پاکستانی آئین کے مطابق قادیانی غیر مسلم اقلیت ہیں جو اسلامی شعائر کا استعمال نہیں کر سکتے ، جس کی وجہ سے قادیانی دھوکہ دہی سے پاکستان میں ارتدادی سرگرمیاں جاری رکھتے ہیں ، جس کیلئے وہ قادیانی مذہب کو فروغ دینے کیلئے پیسے کا خوب استعمال کرتے ہیں ۔

جس میں اہم کردار مشروباتی کمپنی شیزان کا بھی ہے ۔ جو اب تک پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (PIA) سمیت بعض دیگر اداروں میں اب تک کنٹریکٹ پر مسافروں اور ملازمین کو فراہم کی جاتی ہے ، جس کے خلاف عالمی مجلس تحفظ ختم سمیت ختم نبوت کے مشن پر کام کرنے والی دیگر تنظیموں کی جانب سے مسلمانوں کو اجتناب برتنے کی آگاہی دی جاتی رہی ہے ۔

مذید پڑھیں : مرزائیوں کیخلاف زیرِ التوا مقدمہ کی 8 ماہ بعد 19 ستمبر کو سماعت ہو گی

مرزائیوں کو مالی اعتبار سے سپورٹ کرنے والی مشروباتی کمپنی شیزان کی طرح ہی ایک اور کمپنی پران ( Pran ) ہے ۔ جو قادیانی پراڈکٹ ہے اور قادیانیوں نے اب Pran کمپنی کے مصنوعات کو پاکستان میں عام کرانے کا ارادہ کیا ہے ، کیونکہ شیزان پاکستان میں کم ہو کر مالی خسارے کا شکار ہو گئی ہے ۔ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کی جانب سے Pran سے متعلق بھی مسلمانوں اور سادہ لوح عوام میں آگاہی پھیلائی جا رہی ہے ۔

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مبلغ مولانا کلیم اللہ نعمان کا کہنا ہے کہ تمام مسلمان پہلے سے باخبر رہیں کہ Pran قادیانیوں کے کمپنی ہے اور قادیانیوں نے اس کو پہلے سے بنگلہ دیش اور ایران میں متعارف کرا رکھا تھا ۔ جس کو اب پاکستان میں متعارف کرایا جا رہا ہے ۔ لہذاہ ہر مسلمان غیرت ایمانی کا ثبوت دے اور دشمنان اسلام اور غیر مسلموں کی پراڈکٹس خریدنے سے اجتناب کرے ۔

واضح رہے کہ اس وقت مختلف اسٹوروں پر PRAN کمپنی کی مختلف اشیاء دستیاب ہیں ، جن میں Spice پاوڈر ، مکسڈ Pickle ، پران olive آئل ، Pran سن فلاور آئل ، pran کری پاوڈر ، Pran کا Frooto شربت سمیت اشیاء دستیاب ہیں ۔