ہاوس سیلنگ نہ دی گئی تو کل سے احتجاج ہو گا : عدنان اختر

کراچی : صدر انجمن غیر تدریسی عمال گلشن اقبال کیمپس محمد عدنان اختر نے اعلان کیا ہے کہ جامعہ اردو میں مالی بحران کیخلاف احتجاج کریں گے ۔

تمام ملازمین کو مطلع کیا کہ آج مورخہ 6 ستمبر 2022 کو انجمن غیر تدریسی کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا ۔

مذید پڑھیں جامعہ اردو مالی بحران کیخلاف اساتذہ و غیر تدریسی عمال کا مشترکہ احتجاج

جس میں یہ طے پایا گیا ہے کہ اگر 6 ستمبر تک تمام ملازمین کی مکمل تنخواہ بشمول ہاؤس سیلنگ تمام ملازمین کے اکاؤنٹ میں نہیں آئی تو تمام ملازمین 7 ستمبر سے صبح 10 سے 11 بجے انتظامی عمارت کے سامنے احتجاج کے لئے جمع ہوں گے ۔