ہفتہ, نومبر 26, 2022
ہفتہ, نومبر 26, 2022
- Advertisment -

رپورٹر کی مزید خبریں

پاکستانلساں نواب صحافی کے گھر پر فائرنگ کا نوٹس لیا جائے :...

لساں نواب صحافی کے گھر پر فائرنگ کا نوٹس لیا جائے : صحافتی تنظیمیں

ہری پور : لساں نواب میں سینٸر صحافی کے گھر پر فائرنگ کے ملزمان کو فوری گرفتار کیا جائے ۔

واقعات کے مطابق گزسشتہ ہفتے کو جمعہ کی رات 9 بجکر 50 منٹ پر لساں نواب کے سینٸر صحافی اور آل پاکستان میڈیا کونسل کے صوباہی چیٸرمین کے گھر پر چن پرویز نامی شخص نے باارادہ قتل فاہرنگ کی ۔

جس میں صحافی معجزانہ طور پر محفوظ رہے جن کی FIR فوری طور پر تھانہ لساں نواب میں درج کرواہی گہی لیکن 10 روز گزرنے کے بعد بھی پولیس نامزد ملزم کو گرفتار کرنے میں ناکام ہے ۔

جس کی وجہ سے صحافی برادری میں عدم تحفظ کا احساس پیدا ہو گیا ہے ۔

آل پاکستان میڈیا کونسل کے صوباہی صدر اسحاق تنولی صوبائی جنرل سیکرٹری شاہ فیصل خان سینیئر نائب صدر شاہد فراز صدر ہزارہ ڈویژن راجہ گل عباس صدر ضلع ہری پور ملک نوید چئیرمین خانپور ناہید اختر صدر مانسہرہ ندیم خان ودیگر صحافی تنظیموں اس واقعہ کی بھرپور الفاظ میں مذمت کی۔

انہوں نے اپنے مشترکہ بیان میں DPO مانسہرہ DIG ہزارہ ریجن سے مطالبہ کیا ہے کہ نامزد ملزم کو فوری گرفتار کیا جاہے بصورت دیگر صحافی برادری لساں نواب پولیس کے خلاف احتجاج پر مجبور ہوں گے ۔

اختر شیخ
اختر شیخhttps://alert.com.pk
اختر شیخ (چیف رپورٹر کراچی) جن کی صحافتی جدوجہد 3 دہائیوں پر مشتمل ہے، آپ الرٹ نیوز سے منسلک ہونے سے قبل آغاز نیوز ٹائم، روزنامہ مشرق، روزنامہ بشارت اور نیوز ایجنسی این این آئی کے ساتھ مختلف عہدوں پر کام کیا ہے۔ اختر شیخ کراچی پریس کلب کے ممبر ہیں اور کے یو جے (برنا) کی بی ڈی ایم کے ممبر بھی ہی۔
متعلقہ خبریں