اسلام آباد: سیلاب زدگان کیلئے قائم امدادی کیمپ پر ڈاکوؤں کی لوٹ مار

‏اسلام آباد میں سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے قائم کیئے گئے فنڈ ریزنگ کیمپ پر ڈاکووں نے حملہ کرکے لوٹ لیا۔

تفصیلات کے مطابق امدادی کیمپ آسلام آباد کے علاقے پی ڈبلیو ڈی زون فائیو میں جماعت اسلامی الخدمت کی جانب سے لگایا گیا تھا۔

مزید پڑھیں:الفاروقیہ ٹرسٹ رجسٹرڈ شجاع آباد کی کی خدمات

ڈاکو سیلاب زدگان کیلئے اکھٹا کیا گیا سامان اور نقدی لے اڑے۔

اس کے علاؤہ الخدمت فاونڈیشن کے رضاکاروں کے موبائل، موٹر سائیکل بھی چھین کرلے گئے۔