دوسرا ون ڈے: نیدر لینڈز کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

فخر زمان

نیدر لینڈز نے پاکستان کے خلاف دوسرے ون ڈے کرکٹ میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

نیدرلینڈز کے روٹر ڈیم اسٹیڈیم میں پاکستان اور نیدر لینڈز کے درمیان دوسرا ون ڈے کھیلا جارہا ہے۔

Pakistan Team squad

قومی کرکٹ ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ۔پاکستان کی قیادت بابر اعظم کررہے ہیں۔  ٹیم میں نائب کپتان شاداب خان، امام الحق، فخر زمان، محمد رضوان اور سلمان علی آغا پلیئنگ الیون میں شامل ہیں۔  خوشدل شاہ، محمد نواز، محمد وسیم، حارث رؤف اور نسیم شاہ بھی پلیئنگ الیون کاحصہ ہیں۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *