کورونا وائرس کی شرح میں اضافہ، 3 افرادجان کی بازی ہار گئے

کورونا وائرس

ملک بھر میں کورونا وائرس کی شرح میں اضافہ ہورہا ہے۔ مثبت کیسز میں اضافہ کے باعث مزید 3 افرادجان کی بازی ہار گئے۔

قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کی رپورٹ کے مطابق کوویڈ کے مثبت کیسز کی شرح 2.54 فیصد تک جا پہنچی ۔ جبکہ وبا میں مبتلا مزید 2 افراد انتقال کر گئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کے 18 ہزار 45 ٹیسٹ کیے گئے۔ جن میں سے 459 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔

 یہ بھی پڑھیں: ملک میں کورونا وائرس کی شرح 5 فیصد سے بڑھ گئی

قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کی رپورٹ کے تاہم کوویڈ میں مبتلا 172 افراد کی حالت ابھی بھی تشویش ناک ہے۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *