ہفتہ, ستمبر 23, 2023
ہفتہ, ستمبر 23, 2023
- Advertisment -

رپورٹر کی مزید خبریں

اہم خبریںکالعدم تحریک طالبان پاکستان کےاہم کمانڈر عمرخالد خراسانی ہلاک

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کےاہم کمانڈر عمرخالد خراسانی ہلاک

افغانستان میں باردوی سرنگ کے دھماکے میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کےاہم کمانڈر عمرخالد خراسانی ساتھیوں سمیت  ہلاک ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق افغانستان کے صوبہ پکتیکا کے ضلع برمل کے علاقے سراکئی میں بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا جس کے نتیجےمیں گاڑی میں سوار کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے اہم کمانڈرعبد الولی عرف عمرخالد خراسانی 3 ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگئے۔

ٹی ٹی پی ترجمان نےعمرخالد خراسانی ، مفتی حسن اور حافظ دولت کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔

ذرائع کے مطابق عمر خالد خراسانی اے پی ایس پشاور پر حملے کے ماسٹر مائنڈ بھی سمجھے جاتے تھے۔ مفتی حسن عمر خالد خراسانی کے داماد تھے۔

متعلقہ خبریں

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا