منگل, ستمبر 26, 2023
منگل, ستمبر 26, 2023
- Advertisment -

رپورٹر کی مزید خبریں

تازہ ترینزائرین کی بس الٹنے سے 12 افراد ہلاک، 30 سے زائد زخمی

زائرین کی بس الٹنے سے 12 افراد ہلاک، 30 سے زائد زخمی

زغرب: غیر ملکی میڈیا کے مطابق حکام نے بتایا حادثے میں 31 مسافر زخمی ہوئے ہیں جن میں سے بعض کی حالت نازک ہے، حادثے کا شکار ہونے والے تمام افراد پولینڈ کے شہری تھے جو بوسنیا میں کیتھولک عبادت گاہ جا رہے تھے۔

پولینڈ کے وزیر انصاف اور پراسیکیوٹر جنرل نے وارسا پراسیکیوٹرز آفس کو حادثے کی تحقیقات کا حکم دیدیا ہے ـ

مزید پڑھیں:لوئر دیر ، پی ٹی آئی کے رہنما کی گاڑی پر فائرنگ

کروشین وزیر اعظم آندریج پلینکوویچ نے متاثرین کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے ٹویٹر پر پوسٹ میں لکھا کہ حکومت متاثرین کی مدد کیلئے ہر ممکن اقدامات کررہی ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق پولینڈ کے دو وزرا اس واقعے کے تناظر میں کروشیا روانہ ہوگئے ہیں۔
 

متعلقہ خبریں

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا