تازہ ترین سندھ میں 5 اگست سے تین دن کیلئے سی این جی بند اگست 3, 2022 ویب ڈیسک سوئی سدرن نے سندھ بھر میں گیس کی سپلائی بند کرنے کا اعلان کردیا۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق سندھ بھر میں تین دن کے لیے سی این جی کی سپلائی بند رہے گی۔ ایس ایس جی سی کے اعلان کے مطابق 5 اگست صبح 8 سے 8 اگست صبح 8 تک سی این جی پمپس بند ہوں گے۔ Tags: سندھ میں 5 اگست سے تین دن کیلئے سی این جی بند