پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر کاؤنٹی چیمپئن شپ کے میچ میں 10 وکٹیں لے اُڑے

پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر نے کاؤنٹی چیمپئن شپ میں شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔
بائیں ہاتھ کے اسپنر ظفر گوہر نے گزشتہ روز نارتھیمپٹن شائر کے خلاف میچ میں 10 وکٹیں مکمل کیں۔
ظفر گوہر نے پہلی اننگز میں 134 رنز دے کر 5 جبکہ دوسری اننگز میں 62 رنز دے کر 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
واضح رہے کہ ظفر گوہر رواں کاؤنٹی چیمپئن شپ میں گلوسٹرشائر کی نمائندگی کر رہے ہیں۔
FIVE-FER AND TEN WICKETS IN THE MATCH FOR ZAFAR 🤩
McManus is out for 30, c Payne b Zafar!
Northants need one run to win.#GoGlos 💛🖤 pic.twitter.com/cFKCzo4yv5
— Gloucestershire Cricket🏏 (@Gloscricket) July 28, 2022