لاہور، ڈکیتی کی واردات ایک شخص جاں بحق، لاکھوں روپے لوٹ لیے

لاہور میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر شہری قتل، ڈاکوؤں لاکھوں روپے لے کر فرار

پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے گجومتہ میں ایک شہری شاہد بینک سے 10لاکھ روپے نکلوا کر جارہا تھا کہ موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر رقم لوٹ لی اور مزاحمت پر گولی مارکر قتل کردیا۔

مزید پڑھیں:بجلی کی قیمت میں 3 روپے 50 پیسے کا اضافہ

واقعے کی اطلاع  ملنے پر پولیس نے لاش کو ڈیڈ ہاؤس منتقل کرکے واقعے کی تحقیقات شروع کردی۔

دوسری جانب ملت پارک میں بھی موٹرسائیکل سوار ڈاکو ایک شخص سے رقم لوٹ کر فرار ہوگئے۔

پولیس کا بتانا ہے کہ 2 ڈاکوؤں نے شہری سے 8 لاکھ روپےلوٹے

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *