جو اسلاموفوبیا کے خلاف عمران کی ایک تقریر کے بدلے عمران کے تمام گناہ معاف کر بیٹھے ہیں ان سے گزارش ہے کہ وہ آصف علی زرداری کے بھی سارے گناہ معاف کر دیں۔
مزید پڑھیں:خلیفہ ثانی: ”حضرت عـمر فاروق رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہٗ“
کیونکہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسلاموفوبیا کے خلاف پاکستان کی جانب سے پہلی آواز بلند کرنے والے آصف زرداری ہیں.
اقوام متحدہ میں توہین مذہب کے خلاف پہلی تقریر آصف زرداری نے 2012 میں کی پھر شاہد خاقان عباسی نے اقوام متحدہ میں 2017 میں یہی بات کی اور پھر عمران خان نے 2019 میں یہ بات کی ، ہر چیز کا زبردستی کریڈٹ لینے سے آپ تاریخ نہیں بدل سکتے .
مزید پڑھیں:کے پی سی ، صحافیوں کیخلاف مسلسل انتقامی کاروائیوں کی سخت مذمت کرتے ہیں
نوٹ : ایک تقریر ، عمران کی جانب سے چھوڑے جانے والے تین گستاخان رسول، چھبیس عاشقانِ رسول کی شہادت جیسے تلخ حقائق کو نہیں بدل سکتی ۔
کفار سے امید لگا رہے کہ وہ نبی پاک علیہ سلام کی ناموس کا تحفظ کریں گے جب کہ اپنے اپنے دور حکومت میں ان لعنتیوں نے گستاخوں کو رہا اور اسلام دشمنی میں کوئی کسر نہیں چھوڑی😐