ہفتہ, ستمبر 23, 2023
ہفتہ, ستمبر 23, 2023
- Advertisment -

رپورٹر کی مزید خبریں

پاکستاناینٹی باٸیوٹیک کا غلط استعمال، ایکس ڈی آر کیسز میں اضافہ

اینٹی باٸیوٹیک کا غلط استعمال، ایکس ڈی آر کیسز میں اضافہ

اینٹی باٸیوٹیک کی غلط استعمال کی وجہ سے XDRکیسز میں اضافے اور مستند ڈاکٹر کی نسخے کے بغیر اینٹی باٸیوٹیک کی فروخت کی شکایات پر ضلعی انتظامیہ اور ڈرگ انسپکٹر نے غیر رجسٹرڈ کیمسٹ/ڈرگ/ میڈیکل سٹورز اور رجسٹرڈ کیمسٹ/ڈرگ/ میڈیکل سٹورز میں مستند فارماسسٹ کی عدم موجودگی کیخلاف کریک ڈاٶن کا فیصلہ

مزید پڑھیں:پاکستان اور نیدرلینڈز کی ون ڈے سیریز میں شاہین کو آرام دینے کا فیصلہ

خیبرپختونخواہ ڈرگ ریگولیٹری ایکٹ کے تحت بغیر رجسٹریشن کیمسٹ/ڈرگ یا میڈیکل سٹورز چلانا,رجسٹرڈ میڈیکل سٹور مستند فارماسسٹ کی کی غیر موجودگی میں چلانا غیر قانونی ہے۔

عوامی شکایات خصوصا محکمہ صحت کے حکام کی جانب سے XDR کیسز یعنی اینٹی باٸیوٹیک کی غلط استعمال کی کیسز رپورٹ ہونے کے بعد ضلعی انتظامیہ اور ڈرگ انسپکٹر نے غیر رجسٹرڈ کیمسٹ/ڈرگ/ میڈیکل سٹورز اور رجسٹرڈ کیمسٹ/ڈرگ/ میڈیکل سٹورز میں مستند فارماسسٹ کی عدم موجودگی کیخلاف کریک ڈاٶن کا فیصلہ کیا ہے۔

مزید پڑھیں:رنویر سنگھ کے خلاف عریاں فوٹو شوٹ کرانے پر ایف آئی آر درج

جس میں غیر رجسٹرڈ کیمسٹ/ڈرگ/ میڈیکل سٹورز اور رجسٹرڈ کیمسٹ/ڈرگ/ میڈیکل سٹورزمیں مستند فارماسسٹ کی عدم موجودگی پر نہ صرف متعلقہ سٹور کو مستقل طور پر سیل کیا جاٸیگا بلکہ خلاف ورزی کے مرتکب افراد کیخلاف خیبرپختونخواہ ڈرگ ریگولیٹری ایکٹ مقدمات کا اندراج بھی کیا جاٸیگا۔

غیر رجسٹرڈ کیمسٹ/ڈرگ/ میڈیکل سٹورز اور رجسٹرڈ کیمسٹ/ڈرگ/ میڈیکل سٹورزمیں مستند فارماسسٹ کی عدم موجودگی سے متعلق اپنی مستند معلومات پرمبنی شکایات ہمارے واٹس نمبر 03139200051پر کرکے ذمہ دار شہری کا ثبوت دیں۔ شکایت کنندہ کانام صیغہ راز میں رکھا جاٸیگا۔

متعلقہ خبریں

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا