پیسہ جیت گیا اور پاکستان ہار گیا: بلال قریشی

حمزہ شہباز کے دوبارہ وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہونے پر اداکار بلال قریشی نے ردعمل کا اظہار کیا۔

گزشتہ روز حمزہ شہباز دوبارہ وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہوگئے جب کہ پرویز الہیٰ کو پھر شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
ووٹنگ کے نتیجے کے مطابق پی ٹی آئی کے امیدوار پرویز الہیٰ نے 186 ووٹ لیے جبکہ مسلم لیگ ن کے حمزہ شہباز نے 179 ووٹ لیے۔

تاہم اسی حوالے سے بلال قریشی نے انسٹاگرام اسٹوری پوسٹ کی اور لکھا کہ ‘پیسہ جیت گیا اور پاکستان ہار گیا’۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *