چوہدری شجاعت کا خط ڈپٹی اسپیکر کو موصول، ذرائع

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا خط ڈپٹی اسپیکر کو موصول ہو گیا، مسلم لیگ ق کی پارلیمانی پارٹی نے بھی ڈپٹی اسپیکر کو خط لکھ دیا۔

ق لیگ کے پارلیمانی لیڈر ساجد احمد خان نے اپنے ارکان کو پرویز الہٰی کو ووٹ دینے کا پابند کیا۔

مزید پڑھیں:ق لیگ ایوان کے اندر شش و پنچ کا شکار

پارلیمانی لیڈر نے اپنے خط میں کہا کہ چوہدری پرویز الہٰی مسلم لیگ ق کے وزیر اعلیٰ کے لیے امیدوار ہیں۔

ساجد احمد خان کے خط میں کہا گیا کہ ق لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس 21 جولائی کو ہوا

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *