ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ

ملک میں آج ایک تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2800 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 45 ہزار 200 روپے ہوگئی۔

مزید پڑھیں:رابطوں کا فقدان، کاروبار میں نقصان

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 2400 روپے اضافے سے ایک لاکھ 24 ہزار 485 روپے کا ہوگیا۔

دوسری جانب عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ 2 ڈالر اضافے سے 1717 ڈالر فی اونس ہے

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *