مریم نواز نے ضمنی انتخاب میں شکست پر ردعمل دے دیا

مریم نواز کیخلاف توہین آمیز زبان استعمال کرنے پر ایس ایچ او معطل

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ضمنی انتخاب میں ممکنہ شکست پر ردعمل دے دیا ـ

اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کو کھلے دل سے نتائج تسلیم کرنا چاہیں عوام کے فیصلے کے سامنے سر جھکانا چاہیے ـ

مزید پڑھیں: صومالیہ، وزرا اور پارلیمانی ممبران کے قیام کردہ ہوٹَل کے قریب خود کش حملہ

ان کا کہنا تھا کہ سیاست میں ہار جیت ہوتی رہتی ہے، دل بڑا کرنا چاہیے جہاں جہاں کمزوریاں ہیں، ان کی نشاندہی کر کے انھیں دور کرنے کے لیے محنت کرنی چاہیے۔ انشاءاللّہ خیر ہوگی۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *