ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

اسلام آباد، بالائی اور وسطی پنجاب  سمیت خیبرپختونخوا میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق مشرقی بلوچستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

مزید پڑھیں:سندھ کے نام پرسیاست اور چوری کرکے پیسے باہر بھیجے جاتے ہیں، عمران خان

اس کے علاوہ زیریں سندھ میں بھی تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہرکیاگیا ہے۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *