جنوبی افریقہ، تفریحی مرکز پر حملہ، 14 افراد لقمہ اجل ـ

جوہانسبرگ: جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں ایک  تفریحی مرکز پر   مسلح حملے میں کم ازکم 14 افراد لقمہ اجل بن  گئے۔

مزید پڑھیں:جے یوآئی سندھ کا اہم اجلاس 14 جولائی کو حیدرآباد میں ہوگا،

مقامی پولیس کی جانب سے جاری کردہ بیان  میں واضح کیا گیا ہے کہ جوہانسبرگ سے منسلک سویتو تحصیل میں ہونے والے اس حملے میں 14 افراد ہلاک جبکہ 9 زخمی ہو گئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق زخمی افراد کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ـ پولیس جائے وقوعہ پر تحقیقات کر رہی ہے ـ

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *