لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ کراچی میں مون سون بارشوں سے جانی اور مالی نقصان پر پوری قوم فکرمند ہے۔

مزید پڑھیں:مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پراپنے ایک بیان میں انہوں نے لکھا کہ وفاقی حکومت کا عزم ہے صوبائی حکومت اور فوج کے جوانوں کے ساتھ مل کر ہنگامی بنیادوں پر متاثرین کو محفوظ مقامات پر پہچانے کا عمل جلد مکمل ہواور امدادی سرگرمیوں میں کوئی کمی نہ رہے۔

مریم نواز نے مزید لکھا کہ کراچی میں مون سون بارشوں سے جانی اور مالی نقصان پر پوری قوم فکرمند ہے۔ کراچی! ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *