مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک

حیدر آباد: حیدر آباد میں ہوسٹری کے علاقے ٹنڈو فضل کے گاؤں الہ بخش میں جھگڑا ہوا، اسی دوران مسلح افراد نے فائرنگ کر دی جس کی زد میں آ کر پولیس اہلکار جمن خان کھوسو ہلاک ہو گیا۔

مزید پڑھیں:کراچی میں بارشیں، سڑکیں تالاب میں تبدیل ہوئیں

جبکہ اہلکار کا بھائی علی حسن زخمی ہو گیا۔ اطلاع پر ہوسڑی پولیس نے جائے وقوعہ پہنچ کر لاش اورزخمی کوتحویل میں لیکر سول ہسپتال منتقل کر دیا۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *