وزیراعظم کا بارشوں اور سیلاب سے متاثرین کے لئے پیکج کا اعلان

اسلام آباد () وزیراعظم شہباز شریف کا بارشوں اور سیلاب سے متاثرین کے لئے بڑے پیکج کا اعلان

وزیراعظم کا سیلاب اور بارشوں سے وفات پانے والوں کے بچوں اور اہل خانہ کی ہنگامی مالی امداد کی منظوری

وزیراعظم نے سیلاب اور بارشوں سے وفات پانے والے فی فرد کے لئے 10 لاکھ روپے کی امداد دینے کا حکم دے دیا

مزید پڑھیں:ملیر 15 مویشی منڈی میں گیٹ پاس کے نام پر غیر قانونی رقم کی وصولی جاری

اموات پر دی جانے والی امدادی رقم کا پچاس فیصد وفاقی حکومت جبکہ پچاس فیصد کی رقم متعلقہ صوبائی حکومتیں فراہم کریں گی

وزیراعظم کی سیلاب اور بارشوں سے جاں بحق ہونے والوں کی بھرپور امداد یقینی بنانے کی ہدایت

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *