مختلف وزارتوں اور ڈیوژنز کے لیے 18 پارلیمانی سیکرٹریز مقرر۔

اسلام آباد ()وزارت پارلیمانی امور کی جانب سے مختلف وزارتوں اور ڈیوژنز کے پارلیمانی سیکرٹریز کے نوٹیفکیشن جاری۔

نوٹیفیکیشن وزیراعظم کی منظوری سے جاری کیے گے۔
نئے مقرر ہونے والے پارلیمانی سیکرٹریز میں ملک سہیل خان، وزارت ہوابازی، علی زاہد دفاع، چوہدری فقیر احمد اقتصادی امور اور چوہدری حامد حمید پٹرولیم ڈویژن

محمد عرفان ڈوگر پاور ڈویژن، زیب جعفر وفاقی تعلیم، پیشہ ورانہ تربیت قومی ورثہ و ثقافت، رانا ارادت شریف خان خزانہ و ریونیو، کے پارلیمانی سیکرٹیری مقرر

مزید پڑھیں:سندھ ، گریڈ بیس کے 34 ایڈیشنل اینڈڈسٹرکٹ سیشن ججز کی ترقی کے نوٹیفکیشن جاری

محمد شہباز بابر اطلاعات و نشریات، محمد سجاد داخلہ، مہناز اکبر عزیز قانون و انصاف، سعد وسیم پارلیمانی امور اور چوہدری خالد جاوید منصوبہ بندی، ترقیات و حصوصی اقدامات کی پارلیمانی سیکریٹری مقرر

کرن عمران ڈار ریلوے، سید محمود شاہ ہاوسنگ و تعمیرات، عارفین خان مذھبی امور و مذھبی ہم آہنگی، عصمت اللہ ریاستوں و سرحدی امور، شاہدہ اختر علی مواصلات اور پروفیسر ڈاکٹر شہناز بلوچ سائنس اور ٹیکنالوجی کی پارلیمانی سیکرٹیری مقرر۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *