سندھ ، گریڈ بیس کے 34 ایڈیشنل اینڈڈسٹرکٹ سیشن ججز کی ترقی کے نوٹیفکیشن جاری

کراچی:()سندھ کے گریڈ بیس کے 34 ایڈیشنل اینڈڈسٹرکٹ سیشن ججز کو گریڈ 21 میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے عہدوں پر ترقی دے دی گئی.

محکمہ قانون سندھ نے ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ترقی پانے والوں میں ندیم احمد خان,عبدالوھاب تنیو, عبد الرحمن قاضی,جاوید اقبال, رحمت اللہ مورو, ایاز مصطفی جوکہیو,اخترانور کھوکھر,علی احمد جان محمد یاسین,قاضی شاہ محمد اظہر,شگفتہ اے کاکا, عبدالوحید شیخ, سلطان علی لغاری, شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن کی چائنیز کمپنی کے وفد سے ملاقات ۔

اس کے علاؤہ ثمینہ غوری, سید ندیم شاہ,ندیم بدرقاضی,شاھدحسین جنجوعہ,شبانہ وحید, ذیشان اختر خان,ظفراللہ سولنگی, سید خلیل احمد جعفری, کامران عطا سومرو,غلام یاسین کولاچی,اللہ بچایو,لبنامبشر,عالیہ انور,عاشق علی غوری, محمد مراد میمن, محمد احسان خان درانی, شازیہ آصف, آصف ماجد, نوشاد علی مغل, مشتری خانم اور زاہدہ پروین کا نام بھی ترقی پانے والوں کی فہرست میں شامل ہیں,

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *