ہفتہ, ستمبر 23, 2023
ہفتہ, ستمبر 23, 2023
- Advertisment -

رپورٹر کی مزید خبریں

اہم خبریںکراچی، ٹیکس وصولی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

کراچی، ٹیکس وصولی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

کراچی سے جولائی 2021 سے جون 2022 تک ٹیکس کی وصولی کا سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق کراچی سے اس عرصے کے دوران ایک ہزار 595 ارب روپے ٹیکس وصول کیا گیا۔

ایف بی آر کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں کراچی سے 42 فیصد زیادہ ٹیکس وصول کیا گیا۔

مزید پڑھیں:عمران خان ضمانتوں کے پیچھے چھپنے کی بجائے مقدمات کا سامنا کریں، کیپٹن عاصم ملک

بورڈ کے مطابق لارج ٹیکس پیئرز آفس (ایل ٹی او) کراچی نے ٹیکس وصولی کے وفاقی حکومت کے ہدف کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔

بتایا گیا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے ٹیکس وصولی کا ہدف ایک ہزار 494 ارب تھا

متعلقہ خبریں

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا