تلخ کلامی پر طیش میں آکر بہو نے ساس کو قتل کردیا

چارسدہ میں ساس سے مبینہ تکرار پر بہو نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ساس جاں بحق ہوگئی۔

پولیس کے مطابق گھر کے تنازع پر ساس اور بہو کے درمیان مبینہ تکرار ہوئی جس پر بہو نے طیش میں آکر فائرنگ کردی جس کے باعث ساس ہلاک ہوگئی۔

مزید پڑھیں: گوجرانوالہ، نئے کپڑے نہ دلانے پر بیٹے نے ماں کو قتل کردیا

پولیس کا کہنا ہے فائرنگ کے نتیجے میں گھر میں موجود دیورانی بھی شدید زخمی ہوگئی۔

پولیس کے مطابق واقعہ کے بعد ملزمہ بہو فرار ہوگئی،جس کی تلاش جاری ہے۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *