سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں

ایس بی سی اے

کراچی () ڈائریکٹر ڈسٹرکٹ سینٹرل سامت علی خان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ زرغام حیدر کو ڈائریکٹر ڈسٹرکٹ سینٹرل تعینات کردیا گیا۔

مزید پڑھیں: پیٹرول اور بجلی کے بعد گیس بھی مہنگی کردی گئی

اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈسٹرکٹ سینٹرل عاصم حسین صدیقی ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر مقصود قریشی اور کمال احمد کو ڈسٹرکٹ سینٹرل میں تعینات کردیا گیا۔

جب کہ ڈپٹی ڈائریکٹر علی اسد کو بھی ڈسٹرکٹ سینٹرل میں تعینات کردیا گیا۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر ویجلینس ساوتھ محمد نواز مینگل کو ڈپٹی ڈائریکٹر ویجلینس کا جارچ دے دیا گیا۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *