آئی جی پولیس غلام نبی میمن کی سی پی او آمد

کراچی ()آئی جی پولیس سندھ غلام نبی میمن کی سینٹرل پولیس آفس کراچی آمد۔۔ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو،ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹرز سندھ محمد زبیر دریشک سمیت دیگر سینئر پولیس افسران نے انکا خوش آمدیدم استقبال کیا .

مزید پڑھیں: ائرپورٹس سیکورٹی فورس کی اسلام آباد اور لاہور ائر پورٹس پر کاروائیاں

جبکہ پولیس کے خصوصی دستے نے انھیں جنرلز سلام پیش کیا۔قبل اذیں آئی جی سندھ نے سینٹرل پولیس آفس کراچی میں قائم یادگار شہدائے سندھ پولیس پر حاضری دی،فاتحہ خوانی کی اور پھول چڑھائے۔

علاوہ اذیں اس موقع پرایڈیشنل آئی جی فائنانس اینڈ ویلفیئر،ڈی آئی جی ٹریننگ سندھ،ڈی آئی جی ٹی اینڈ ٹی کےعلاوہ اسٹیٹ/مینجمنٹ، فائنانس، لیگل، ایڈمن،آپریشنز، لاجسٹکس،کمپلینٹ سیل/اسٹیبلشمنٹ سندھ کے اے آئی جیز،ایس پی کمانڈ اینڈ کنٹرول، پروجیکٹ ڈائریکٹر آئی ٹی بھی موجود تھے۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *