ہفتہ, جون 10, 2023
ہفتہ, جون 10, 2023
- Advertisment -

رپورٹر کی مزید خبریں

پاکستاناسلام آبادائرپورٹس سیکورٹی فورس کی اسلام آباد اور لاہور ائر پورٹس پر کاروائیاں

ائرپورٹس سیکورٹی فورس کی اسلام آباد اور لاہور ائر پورٹس پر کاروائیاں

اسلام آباد ()اے ایس ایف کے عملے نےاسلام آباد سے ابوظہبی جانے والے مسافر محمد عدنان خان سے 1.8 کلو گرام حشیش جبکہ لاہور سے بحرین جانے والے مسافر عبدالرحمن سے 0.950 کلو گرام آئس ہیروئن برآمد کر لی

مزید پڑھیں: دو روزہ ورلڈ اسلامک فائنانس فورم 2022 میں شرکت

مذکورہ دونوں مسافروں نے دو الگ الگ کیسز میں منشیات اپنے اپنے بیگ کی تہ میں انتہائی مہارت سے چھپا رکھی تھی تاہم اے ایس ایف کے عملے نے سامان کی تلاشی کے دوران مثالی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے منشیات برآمد کر کے سمگلنگ کی کوششں ناکام بنا دی-

ملزمان کو ابتدائی تفتیش کے بعدبرآمد شدہ منشیات سمیت مزید قانونی کارروائی کے لئے اے این ایف حکام کے حوالے کر دیا گیا-

متعلقہ خبریں

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا