کشمیر کے علاقے اڑنگ کیل کا خوبصورت منظر

رپورٹ و تصویر : عمیر اقبال

کشمیر کی وادی اڑنگ کیل کا خوبصورت منظر – کیل سے اڑنگ کیل جانے کے لیے ایک لفٹ استعمال ہوتی ہے جس میں زیادہ سے زیادہ آٹھ افراد بیٹھ سکتے ہیں – اگر آپ پیدل سفر کرنا چاہتے ہے تو ایک سے اتر کر دوسری پہاڑی پر چڑھنا پڑھتا ہے ، جس کے لیے تین گھنٹے لگ جاتے ہے –

کشمیر کی وادی اڑنگ کیل کا خوبصورت منظر

اگر آپ اڑنگ کیل کی اس وادی کا لطف لینا چاہتے ہے تو یہاں رات ضرور بسر کریں – یہ تصوہرنومبر 2019 کی ہے جو سامسنگ سی فائیو پرو موبائل سے لی گئی تھی –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں