مغربی افریقی ملک سینیگال کے ہسپتال میں آتشزدگی، 11 نوزائیدہ بچے ہلاک

ڈاکر: () مغربی افریقی ملک سینیگال کے اسپتال میں آگ لگنے سے 11 نوزائیدہ بچے دم توڑگئے۔

مزید پڑھیں: لاہور میں پولیس اہلکار نے لین دین کے تنازع پر نوجوان کو قتل کردیا

حکام کے مطابق اسپتال میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی تھی جس پر بعد میں قابو پالیا گیا، سینیگال کے صدرنے افسوسناک واقعہ پر گہرے دکھ اوررنج کا اظہارکیا۔

صدر نے متاثرہ خاندانوں سے اظہارہمدردی کی، واضح رہے کہ گزشتہ ماہ بھی ایک اور اسپتال میں آگ لگنے سے چار نوزائیدہ بچے مارے گئے تھے۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *