لاہور جلسے میں مریم نواز نے کتنی بار عمران خان کا نام لیا؟

مریم نواز اور عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے ملتان جلسے میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز سے متعلق ایسے الفاظ کہے جس پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جانے لگا ہے۔ 

جلسے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے مریم نواز کو مخاطب کرتے ہوئے کہا تھا کہ "مریم میرا اتنا نام نہ لیا کرو کہیں تمھارا شوہر ناراض نہ ہوجائے۔”

اسی کے پیشِ نظر اے آر وائے نیوز نے ایک ویڈیو کمپائل کی جس میں انہوں نے یہ بتانے کی کوشش کی کہ لاہور جلسے میں مریم نواز نے عمران خان کو کتنی مرتبہ مخاطب کیا۔

ویڈیو دیکھے:

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *