طلباء و طالبات کے لیے خوشخبری، HEC کی منظوری کے بعد آخری بار دو سالہ مسٹرز میں داخلے جاری

اٹک: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے HEC کی آخری منظوری کے بعد آخری بار دو سالہ ایم ایس سی، ایم اے، اور ایک سالہ ایم ایڈ کے داخلہ کا آغاز کیا ہوا ہے جو کہ 15 جون 2022 تک جاری رہیں گے۔

مزید پڑھیں: جنات آخر نظر کیوں نہیں آتے ؟

داخلہ کے لیے صرف اور صرف آن لائن درخواست وصول کی جائے گی ۔ زیادہ سے زیادہ طلباء و طالبات اس نادر موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنا تعلیمی سفر جاری رکھیں۔

ضلع اٹک کے طلباء و طالبات کی آسانی کے لیے اٹک کیمپس نے ایک اسپیشل WhatsApp نمبر 03107860610 کا اجراء کیا ہوا جہاں سے اپ معلومات حاصل کر سکتے ہین جبکہ A2Z سروسز کی جانب سے بھی آپ کو مکمل آگاہی اور داخلہ بھجوانے کی سہولت مفت فرائم کی جا رہی ہے جن کا وٹس ایپ نمبر 0300 5351656 ہے۔ جس پر براہ راست آپکو جواب بھی دیا جاتا ہے اور داخلہ فورم آنلائن دینے میں معاونت فراہم کی جائے گی ۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *